islam
جنت کی عمارتیں
جنت کی عمارتوں میں ایک اینٹ سونے کی اورایک اینٹ چاندی کی ہے اوراس کاگارا نہایت ہی خوشبو دار مشک ہے اور اس کی کنکریاں موتی اور یاقوت ہیں اور اس کی دھول زعفران ہے۔ (4)(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
اور یہ بھی مروی ہے کہ بعض عمارتیں نُور کی اور بعض یاقوت سُرخ کی اور بعض زمرد کی ہیں۔(1) (روح البیان،ج۱،ص۸۲)
4۔۔۔۔۔۔مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ…الخ،باب صفۃالجنۃ واہلہا، الحدیث:۵۶۳۰، ج۲،ص۳۳۲
1۔۔۔۔۔۔ تفسیرروح البیان،البقرۃ،تحت الآیۃ:۲۵،ج۱،ص۸۲