Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

جنت کے بازار

   ہر جمعہ کے دن جنت میں ایک بازار لگے گا کہ اُس میں شمالی ہوا چلے گی جو جنتیوں کے چہروں اور کپڑوں پرلگے گی تو اُن کے حسن و جمال میں نکھار پیدا ہو کر وہ بہت زیادہ خوبصورت ہوجائیں گے اور جب وہ بازار سے پلٹ کر اپنے گھر جائیں گے تو اُن کے گھر والے کہیں گے کہ تم تو خداکی قسم!حسن و جمال میں بہت بڑھ گئے ہو۔ تو یہ لوگ کہیں گے کہ ہمارے پیچھے تم لوگوں کا حسن و جمال بھی بہت بڑھ گیا ہے۔(2)
                      (مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۶)
2۔۔۔۔۔۔صحیح مسلم،کتاب صفۃ الجنۃ…الخ،باب فی سوق الجنۃ…الخ،الحدیث: ۲۸۳۳، ص۱۵۱۹

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!