حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کا مکان جس میں حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ مشرف بہ اسلام ہوئے، کوہ صفاء سے متصل واقع تھا اس مکان کو بنوعباس نے مسجد میں بدل دیا تھا لیکن اب نشان تک نہیں ہے۔