islam
		
	
	
غصے پر قابو رکھئے

غصے پر قابو رکھئے
غصے  پر قابو رکھنا اور عفو و  درگزر سے کام لینا بھی شریعت میں نہایت پسندیدہ ہے۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   ارشاد فرماتا ہے : 
 
وَ  الْكٰظِمِیْنَ  الْغَیْظَ  وَ  الْعَافِیْنَ  عَنِ  النَّاسِؕ-وَ  اللّٰهُ  یُحِبُّ  الْمُحْسِنِیْنَۚ(۱۳۴)
 (پ۴ ، ال عمران : ۱۳۴)
تَرْجَمَۂ کنز الایمان : اور غُصّہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے اور نیک لوگ اللہ کے محبوب ہیں ۔ 
