Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

السلام علیکم

بسم الرحمن الرحیم

السلام علیکم
الحمد للہ !ناظرین محترم
تمام تعریفیں رب کائنات کے لئے جس نے لفظ کن سے کائنات عالم کی تخلیق کی۔ اور بنی نوع انساں کو “لقدکرمنا بنی ادم “کے تاج کرامت سے سرفرازفرمایا۔اوردرودوسلام کے تحفے پیش ہیں حضورسرورکائنات سے کی مقدس بارگاہ میں۔ جن پہ خداکی ساری خدائی فدا ہے۔ ہمیشہ سے رب کائنات کی مشیت رہی ہے کہ جب بھی معاشرہ میں بگاڑپیداہوتارہا تب ایک مردصالح کو لوگوں کو راہ راست پرلانے کے لئے بھیجا۔ ایسا ہی بگاڑوفساد شہرہانگل میں بھی ہوا تھا جس کے تدارک کے لئے ایک مردصالح حضرت پیرسید مقبول احمدشاہ قادری نے شہرہانگل کو اپنا مسکن بنایااورمعاشرہ سے فسادوفتنہ کا سدباب کیا۔بے شمار قربانیاں دیں اور بے انتہاہ صعوبتوں اورپریشانیوں سے دوچار ہوئے۔مگر استقامت کے ساتھ جوڑے رہے۔آپ نے اصلاح مسلم کے لئے ایک رسالہ الرشاد کے نام سے جاری فرمایا۔ جس کے 34شمارے شائع ہوئے۔ حضرت کے ظاہری حیات سے پردہ فرمانے کے بعد الرشاد کاسلسلہ منقطع ہوگیا۔ ہم اہل ہانگل کی بدقسمتی کہ ہم لوگ آپسی نزاع میں الجھے رہے۔اورتقریباً چالیس گزرجانے کے باوجود بھی ہم نے الرشاد جاری نہیں کرسکے ۔خداکاشکرہے کہ اس جانب کچھ نوجوانوں نے توجہ کی اور الرشاد احیاء کے لئے راضی ہوئے۔ان میں خصوصاًتحریک الرشاد کے صدرواراکین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے اس کام کے لئے کمربستہ ہوئے۔۔
محترم دوستو
ہمیں ا امیدرہے گی کہ آپ ہماراہرممکن تعاون فرمائیں گے۔
دوبارہ ضرورتشریف لائیے
والسلام
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
جزاک اللہ خیر
صدرواراکین تنظیم الرشادہاگل شریف

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!