Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
ذَوقِ نَعت ۱۳۲۶ھ برادرِ اعلیٰ حضرت شہنشاہِ سخن مولانا حسن رضا خانشاعری

تاریخ طبع وتالیف رسالہ نگارستان

تاریخ طبع وتالیف رسالہ نگارستان
لَطافت مصنفۂ خود
ہوگیا ختم یہ رسالہ آج
شکر خالق کریں نہ کیونکر ہم
سنِ تالیف اے حسنؔ سن لے
مَنبعِ وَصف شہر یارِ حرم
۲ ۰ ۱۳ ھ

دیگر
یہ چند وَرق نعت کے لایا ہے غلام آج
اِنعام کچھ اس کا مجھے اے بحرِ سخا دو
میں کیا کہوں میری ہے یہ حسرت یہ تمنا
میں کیا کہوں مجھ کو یہ صلا دو یہ صلا دو
تم آپ مرے دل کی مرادوں سے ہو واقف
خیرات کچھ اپنی مجھے اے بحرِ عطا دو
ہیں یہ سن تالیف فقیرانہ صدا میں
والی میں تصدق مجھے مِدحت کی جزا دو
۲ ۰ ۱۳ھ

Related Articles

One Comment

Back to top button
error: Content is protected !!