Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

گیارہوں شریف

۔۱۱۔ ۱۲ ربیع الآخر کو حضرت غوث اعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اﷲعلیہ کے فضائل و مناقب اور آپ کی کرامات کو بیان کرنے کے لئے یہ جلسہ منعقد کیا جاتا ہے حدیث شریف میں ہے کہ صالحین کے ذکر کے وقت رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوا کرتا ہے۔         (کشف الخفاء،حرف العین المھملہ، رقم۱۷۷۰،ج۲،ص۶۵)
لہٰذا یہ جلسے بھی جائز اور بہت ہی بابرکت ہیں اور بلا شبہ ثواب کے کام ہیں

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!