islam
حدیث:
وہ قول، فعل یا تقریر جسے سرکارصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی طرف منسوب کیاگیاہو، اسی طرح صحابی یاتابعی کی طرف نسبت کی گئی ہوتواسے بھی حدیث کہہ دیاجاتاہے ۔
نوٹ:
تقریر سے مراد یہ ہے کہ کسی نے سرکارصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی موجودگی میں کوئی کام کیایابات کہی اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے اسے منع نہیں فرمایا بلکہ سکوت فرماکر اسے مقرررکھا۔