islam
پیچش کا علاج
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ؕ اِنَّ اللہَ کانَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۔
طُلُوعِ آفتاب سے قبل اوّل آخِر دُرُود شریف کے ساتھ ایک مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کر کے نَہار منہ پی لیجئے اور آدھے گھنٹے تک کوئی بھی کھانے پینے کی چیز استعمال مت فرمایئے۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پرانی پیچش بھی ختم ہو جائے گی۔(علاج کی مدّت 21دن)