Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

توجہ فرمائیں

تمام عازمین حج تلبیہ شریف صحیح تلفظ کے ساتھ خوب اچھی طرح حفظ کر لیں اور اسے حالت احرام میں وقفہ وقفہ سے اس وقت تک (مرد حضرات) بلند آواز سے (خواتین) آہستہ آواز میں پڑھیں جب تک بیت اللہ شریف کے سامنے حاضر نہ ہو جائیں، جیسے ہی بیت اللہ شریف رکن اسود پر پہنچ کر طواف کا ارادہ کر لیں تو تلبیہ شریف پڑھنا موقوف کر دیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!