مکہ شریف سے مدینہ منورہ آتے ہوئے بدر سے پہلے ایک پہاڑی ٹیلہ کی جگہ کو ابواء شریف کہتے ہیں جہاں حضور علیہ الصلوٰة والسلام کی والدہ ماجدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی قبر شریف ہے۔